🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ حدیث دلیل ہے کہ عیدین سے واپسی کے وقت راستہ تبدیل کرنا مستحب فعل ہے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا عیدین سے واپسی پر راستہ تبدیل کرنا دائمی معمول تھا۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1468