الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
نمازِ عیدین سے قبل مطلق نماز پڑھنا اور بعد میں عید گاہ میں نماز پڑھنا مکروہ ہے۔
البتہ نمازِ عید کے بعد گھر پر دو رکعت نماز پڑھنا مشروع اور مسنون فعل ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1469