الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ حدیث دلیل ہے کہ نمازِ عشاء باجماعت ادا کرنے سے نصف رات کے قیام کے برابر اجر ملتا ہے اور نمازِ فجر باجماعت ادا کرنے سے بھی نصف رات قیام کا ثواب ملتا ہے۔
اور دونوں نمازیں باجماعت ادا کرنے سے مکمل رات کے قیام کا ثواب حاصل ہوتا ہے۔
تاہم ترغیب سے معلوم ہوتا ہے کہ فجر کی نماز باجماعت کا ثواب عشاء کی نماز باجماعت سے زیادہ ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1473