🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
◈ اس حدیث میں ان دو نمازوں (عشا اور فجر) کی جماعت میں شامل ہونے کی انتہائی ترغیب ہے اور ان نمازوں میں شامل ہونے کی بہت زیادہ فضیلت ہے۔
کیونکہ ان میں حاضری کی صورت میں رات کے شروع اور آخر کی پرکیف نیند سے نکلنا طبیعت پر سخت گراں ہے اور اسی لیے یہ نمازیں منافقین پر سخت بوجھل ہیں۔ [شرح النووي: 157/4]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1475