🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث واضح دلیل ہے کہ جن لوگوں کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے زندہ جلانے کا ارادہ کیا تھا، وہ منافقین تھے۔
➋ نماز باجماعت میں شامل نہ ہونے کو معمول بنا لینا علاماتِ نفاق میں سے ہے اور ایسے شخص کو فکر کرنی چاہیے کہ اس میں نفاق کا مرض جڑ نہ پکڑ چکا ہو۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1483