🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
◄ اس حدیث کی وضاحت حدیث 1283 میں بیان ہوئی ہے کہ فجر و عشاء کی نماز سے غائب شخص کے بارے میں صحابہ کرام یہ بدظنی رکھتے تھے کہ وہ منافق ہو گیا ہے۔
لہٰذا تہمتِ نفاق سے بچنے کے لیے دیگر نمازوں کی طرح فجر و عشاء کی باجماعت نمازوں کا اہتمام از حد ضروری ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1485