الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
اس حدیث کی وضاحت [حدیث نمبر: 1283] میں بیان ہوئی ہے کہ فجر و عشا کی نماز سے غائب شخص کے بارے میں صحابہ کرام یہ بدظنی رکھتے تھے کہ وہ منافق ہو گیا ہے۔
لہٰذا تہمتِ نفاق سے بچنے کے لیے دیگر نمازوں کی طرح فجر و عشا کی باجماعت نمازوں کا اہتمام از حد ضروری ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1486