🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ شدید مرض کی وجہ سے نماز باجماعت ترک کرنا اور گھر پر نماز پڑھنا جائز ہے۔
➋ خارج از نماز کا نماز میں مشغول شخص کی طرف اشارہ کرنا جائز ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1488