🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ مکرر حدیث۔
➋ نیز یہ حدیث دلیل ہے کہ گھر سے باوضو ہو کر نماز باجماعت میں شامل ہونے کے ارادے سے چلنے والے شخص کے تمام صغیرہ گناہ مٹ جاتے ہیں۔
➌ اس لیے نماز باجماعت میں شامل ہونے کے لیے گھر سے وضو کر کے جانا افضل ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1489