🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
ان احادیث میں نماز کے لیے مسجد میں جانے کی فضیلت کا بیان ہے کہ جیسے دیگر نیک اعمال اجر و ثواب کے ساتھ صدقہ بھی ہیں۔
اسی طرح نماز کے لیے مسجد میں جانا اجر و ثواب کا باعث بھی ہے اور یہ عمل صدقہ بھی ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1494