🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
❀ جہاد فی سبیل اللہ، بیمار کی تیمارداری کرنا، صبح و شام مسجد میں جانا، حاکم کی عیادت کرنا اور اس خوف سے گھر پر بیٹھنا کہ باہر جانے سے کسی کو اذیت ہوگی، اللہ تعالیٰ کے پسندیدہ اعمال ہیں اور اس قسم کے اعمال کرنے والوں کا اللہ تعالیٰ ضامن و محافظ ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1495