الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ اس حدیث میں نماز کے لیے سکینت و وقار سے چل کر مسجد میں داخل ہونے کی تاکید ہے اور یہ عمل مستحب ہے۔
➋ نماز کے لیے دوڑنا اور بھاگ کر جماعت میں شامل ہونا مکروہ فعل ہے۔
➌ نماز کے لیے سکینت و وقار سے چلنا چاہیے خواہ تکبیر اولیٰ یا کوئی رکعت رہ جائے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1505