🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
229۔ اردو حاشیہ : حدیث میں «فَرَق» کا لفظ ہے۔ یہ ”حجازی صاع“ کے لحاظ سے تین صاع کا...
229۔ اردو حاشیہ:
حدیث میں «فَرَق» کا لفظ ہے۔ یہ ”حجازی صاع“ کے لحاظ سے تین صاع کا ہوتا ہے جس کا وزن تقریباً ساڑھے سات کلو کے برابر بنتا ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 229