الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ غلام اگر قرآن کا زیادہ علم رکھتا ہو اور باقی لوگوں سے قرآن کا بڑا حافظ ہو تو وہ امامت کا زیادہ مستحق ہے۔
➋ جمہور علماء غلام کی امامت کی مشروعیت کے قائل ہیں۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1511