🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ اگر نمازیوں میں چھوٹا بچہ قرآن کا زیادہ حافظ ہے تو امامت کا زیادہ مستحق ہے۔ نابالغ بچے کا جماعت کرانا جائز ہے۔
➋ ◈ حسن بصری، اسحاق بن راہویہ، شافعی اور امام یحییٰ بچے کی امامت کے جواز کے قائل ہیں۔ اس حدیث سے معلوم ہوا کہ امام کو کپڑے لے کر دینا بھی جائز و مباح ہے۔ [نیل الأوطار: 176/3]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1512