🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ نماز کے وقت اگر امام موجود نہ ہو تو مقتدیوں میں سے کوئی شخص امامت کے فرائض انجام دے سکتا ہے۔
➋ نماز میں تاخیر سے شامل ہونے والا سلام کے بعد اپنی بقیہ نماز دہرائے گا، یعنی جو اس نے امام کے ساتھ نماز پڑھی ہے وہ اس کی پہلی رکعات ہیں اور جو نماز چھوٹی ہے، وہ اس کی آخری رکعات ہیں۔ اس طرح اس کی نماز کی ترتیب الٹ نہیں ہوگی۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1515