الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ سلطان کی اجازت سے حاکم سمیت دیگر مقتدیوں کی امامت کرانا جائز ہے۔
➋ امام مسجد اپنا نائب مقرر کر سکتا ہے۔ نیز لوگوں میں صلح کرانے سے اگر کچھ نماز چھوٹ جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1517