🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث اس بات کی دلیل ہے کہ دورانِ نماز امام اور مقتدی برابر کھڑے ہوں۔
➋ امام کا مقتدیوں سے بلند جگہ پر کھڑے ہونا مکروہ فعل ہے۔
➌ البتہ کسی ضرورت کے وقت امام مقتدیوں سے بلند جگہ پر کھڑا ہو سکتا ہے۔
➍ جیسا کہ گزشتہ حدیث میں بیان ہوا ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1523