الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ مؤذن کو امام کی آمد کا انتظار کرنا چاہیے اور جب وہ امام کو آتا دیکھ لے تو اقامت کہنا شروع کر دے۔ یہ عمل مستحب ہے۔
➋ امام کو دیکھنے سے قبل اور امام کے مسجد میں داخل ہو جانے کے بعد اقامت شروع کرنا دونوں طریقے درست نہیں، بلکہ مؤذن امام کو دیکھ لے تو اقامت کہنا شروع کر دے، یہ طریقہ مسنون و مشروع ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1525