الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ دو آدمیوں کی جماعت مشروع ہے، خواہ وہ کم عمر بچہ ہی ہو اور دو آدمیوں کی جماعت کی صورت میں مقتدی امام کے ساتھ دائیں جانب کھڑا ہو گا۔
➋ نماز تہجد باجماعت ادا کرنا جائز ہے۔
➌ ایسے امام کی اقتداء جائز ہے جس نے امامت کروانے کی نیت نہ کی ہو۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1534