🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ ان احادیث میں صف بندی کی ترتیب کی تعلیم دی گئی ہے کہ پہلے اگلی صفیں مکمل کرنی چاہییں، پھر اگر نقص اور کمی رہ جائے تو پچھلی صف میں نقص واقع ہونا چاہیے۔
➋ اگلی صفیں نامکمل چھوڑ کر پچھلی صفوں کی صف بندی درست نہیں۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1547