🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ ان احادیث میں پہلی صف میں شامل ہونے کی ترغیب ہے اور صف اول کے افراد کے لیے فرشتے رحمت و برکت کی دعا کرتے ہیں۔
➋ صف اول کا ثواب پچھلی صفوں میں نماز پڑھنے سے زیادہ ہے۔ لہٰذا صف اول میں شامل ہونے کی کوشش کرنی چاہیے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1552