الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
232۔ اردو حاشیہ : استدلال لفظ ’’تقریباً“ سے ہے، یعنی غسل کے لیے کوئی خاص مقدار معین نہیں، کمی...
232۔ اردو حاشیہ:
استدلال لفظ ”تقریباً“ سے ہے، یعنی غسل کے لیے کوئی خاص مقدار معین نہیں، کمی بیشی ہو سکتی ہے۔ پیچھے گزر چکا ہے کہ ایک «فرق» تقریباً تین صاع کا ہوتا ہے۔
استدلال لفظ ”تقریباً“ سے ہے، یعنی غسل کے لیے کوئی خاص مقدار معین نہیں، کمی بیشی ہو سکتی ہے۔ پیچھے گزر چکا ہے کہ ایک «فرق» تقریباً تین صاع کا ہوتا ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 232