🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ مسجد میں وقت پر پہنچ کر پچھلی صفوں میں بیٹھنا مکروہ فعل ہے، بلکہ اگر انسان جماعت کے قیام سے پہلے پہنچ جائے تو اسے اگلی صفوں میں داخل ہونا چاہیے۔
➋ اگلی صفوں میں نماز ادا کرنا باعثِ فضیلت بھی ہے۔
➌ پیچھے رہنے والوں کو ڈرنا چاہیے کہ کہیں روزِ قیامت اللہ تعالیٰ کی رحمت و برکت ہی سے محروم نہ ہو جائیں۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1560