الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ صف بندی میں نرمی اختیار کرنا اور اپنے کندھوں وغیرہ کو دوسرے نمازیوں کے لیے نرم کرنا کہ اگر وہ صف بندی کے لیے دائیں بائیں ہونے کا اشارہ کریں تو مطیع ہوجانا اور صف بندی سے تناؤ آنے کی صورت میں کچھ سمٹ کر کشادگی پیدا کرنا مستحب فعل ہے اور ان اوصاف کے حامل لوگ اخلاق و عادات میں بہترین ہیں۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1566