🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ احادیث دلیل ہیں کہ ستونوں کے درمیان نماز پڑھنا مکروہ ہے اور ◈ ابوبکر بن عربی نے اس کی علت یہ بیان کی ہے کہ یہ صورت صفوں کے انقطاع کا باعث ہے۔
➋ ◈ امام ترمذی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ اہل علم کی ایک جماعت نے ستونوں کے درمیان صف بندی کو مکروہ خیال کیا ہے اور احمد و اسحاق کا یہی موقف ہے۔ [عون المعبود: 2/159]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1568