الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ تکبیر تحریمہ کے بعد دعائے استفتاح پڑھنا مشروع ہے۔
➋ فاضل شخص سے اس کے کسی دائمی معمول کے بارے میں پوچھنا جائز ہے اور عالم و فاضل کو بھی احسن انداز سے سائل کی تشفی کرنی چاہیے۔
➌ حدیث میں مذکور دعائے استفتاح کا اہتمام کرنا مسنون و مستحب عمل ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1579