الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
233۔ اردو حاشیہ : ➊ میاں بیوی کے اکٹھے نہانے پر کوئی عقلی اعتراض ہے نہ شرعی، ہاں یہ...
233۔ اردو حاشیہ:
➊ میاں بیوی کے اکٹھے نہانے پر کوئی عقلی اعتراض ہے نہ شرعی، ہاں یہ بات ضرور ہے کہ غسل کرتے وقت پانی احتیاط سے استعمال کیا جائے اور اسے آلودہ ہونے سے بچایا جائے۔
➋ یہ بھی ثابت ہوا کہ جنبی کے ہاتھ ڈالنے سے پانی پلید نہیں ہو گا، نیز غسل جنابت سے بچے ہوئے پانی سے مزید غسل ہو سکتا ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 233