🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ ❀ «وَإِذَا قَالَ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ فَقُولُوا آمِينَ.» یہ الفاظ دلیل ہیں کہ امام اور مقتدی کو ایک ساتھ آمین کہنی چاہیے، امام کے بعد آمین نہ کہے۔ [شرح النووي: 4/152]
➋ ◈ یہ احادیث دلیل ہیں کہ سورہ فاتحہ کے اختتام پر امام، مقتدی اور منفرد کے لیے آمین کہنا مستحب ہے۔ اور امام و مقتدی کو ایک ساتھ آمین کہنی چاہیے۔ [شرح النووي: 2/140]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1585