🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ جہری نماز میں قرأت کو درمیانی آواز سے پڑھنا مشروع ہے۔
➋ جس جگہ تلاوتِ قرآن سے توہینِ قرآن کا خطرہ ہو، وہاں قرآن کو آہستہ آواز سے پڑھنا چاہیے کہ قرآن کی آواز سامعین تک ہی پہنچے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1587