🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ حدیث دلیل ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نمازِ ظہر میں سری قرأت فرماتے تھے اور نمازِ عصر میں بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہی معمول تھا۔
لہٰذا نمازِ ظہر و نمازِ عصر میں سری قرأت مشروع ہے۔
البتہ کبھی کبھار کسی آیت کو بلند آواز سے پڑھنا مباح ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1588