الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ ان احادیث میں امام کی اتباع کی تاکید ہے کہ نماز کے ہر رکن میں امام سے مسابقت اور امام کے ساتھ چلنے کی ممانعت ہے۔ چونکہ ان چیزوں کا جاننا صحتِ نماز کی بنیادی شرائط میں سے ہے، اس لیے ان کا جاننا ہر نمازی کے لیے ضروری ہے۔
➋ امام جس رکن میں مقتدی سے جتنی جلدی جاتا ہے، مقتدیوں کے اس رکن میں اتنی تاخیر سے داخل ہونے سے سبقت کا ازالہ ہو جاتا ہے، لہذا قیام و قعود، رکوع و سجود اور سلام پھیرنے میں امام کی اقتدا ملحوظ رکھی جائے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1596