🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ خلیفۃ المسلمین کی اتباع لازم اور شرعی امور میں نافرمانی حرام ہے۔
➋ نماز میں امام کی اتباع لازم ہے اور اگر امام کھڑا ہو کر نماز پڑھے تو مقتدی کھڑے ہو کر نماز پڑھیں اور اگر امام بیٹھ کر نماز پڑھے تو مقتدیوں کو بیٹھ کر نماز پڑھنا چاہیے۔ یہ مسئلہ بعد میں منسوخ ہو گیا تھا جیسا کہ پہلے بھی بیان کیا گیا ہے۔
➌ امام کا بلند آواز سے «سمع الله لمن حمده» کہنا مشروع ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1597