🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ امام سے سبقت کرنا اور رکوع و سجود وغیرہ میں اس سے پہل کرنا حرام ہے اور اس پر سخت وعید ہے۔
➋ اس حدیث میں امام کی اتباع کی تاکید کی گئی ہے اور تمام نماز میں اس کی اقتداء کا حکم دیا گیا ہے۔
لہٰذا تمام نماز میں امام کے پیچھے چلنا مقتدیوں پر لازم ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1600