الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ ہلکی نماز سے یہ ہرگز مراد نہیں کہ نماز میں اطمینان اور تعدیلِ ارکان نہ ہو۔ جو حضرات نماز میں جلد بازی کے عادی ہو جاتے ہیں، انہیں مسنون قراءت بھی لمبی محسوس ہوتی ہے اور سنت سے عدم واقفیت کی بنا پر طویل قراءت پر انقباض اور پریشانی کا شکار نظر آتے ہیں۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1604