🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
235۔ اردو حاشیہ : ’’ اپنی اپنی طرف کھینچتے تھے۔“ اس کا مطلب یہ ہے کہ پانی آسانی سے...
235۔ اردو حاشیہ:
” اپنی اپنی طرف کھینچتے تھے۔“ اس کا مطلب یہ ہے کہ پانی آسانی سے اور قریب سے لیا جا سکے یا خوش طبعی کے طور پر۔ میاں بیوی میں ایسی کھینچا تانی ان کی باہمی بےتکلفی اور پیار محبت کی مظہر ہے، جو نہ شرعاً قبیح ہے، نہ عقلاً اور نہ عرفاً، بلکہ محمود اور پسندیدہ ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 235