🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ بیماری یا کسی دوسرے عارضے کی وجہ سے امام کا امامت کے لیے اپنا نائب مقرر کرنا جائز و مباح ہے۔ اور نیابت کے لیے کسی صالح، متقی انسان کا انتخاب کیا جائے۔
➋ نائب کی امامت کے دوران اگر اصل امام آ جائے تو نائب کا پیچھے ہٹنا یا اصل امام کا اس کے پہلو میں بیٹھنا دونوں صورتیں جائز ہیں۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1625