الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ احادیث دلیل ہیں کہ امام نماز میں خاص اپنے لیے دعائیں کر سکتا ہے اور امام کا خاص اپنے لیے دعا کرنا ممنوع فعل نہیں۔
اس کی بقیہ تفصیل حدیث 260 کے تحت ملاحظہ کریں۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1631