الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ ان احادیث کی وضاحت حدیث 521 کے تحت بیان ہوئی ہے۔
➋ نیز یہ احادیث دلیل ہیں کہ نفل پڑھنے والے کے پیچھے فرض پڑھنے والوں کی نماز ہو جاتی ہے اور متنفل کا فرض ادا کرنے والوں کا امام بننا جائز ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1635