الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ اس حدیث میں اول وقت پر نماز پڑھنے کی ترغیب ہے اور اگر امام اول وقت سے نماز مؤخر کرے تو مقتدی کے لیے اول وقت پر تنہا نماز پڑھنا مستحب ہے۔
پھر وہ امام کے ساتھ نماز باجماعت ادا کرے۔ اس سے اول وقت اور جماعت دونوں فضیلتیں حاصل ہو جائیں گی۔
➋ انسان ایک نماز دو مرتبہ پڑھے تو اس کی پہلی نماز فرض اور دوسری نفل شمار ہوگی۔ [شرح النووي: 147/5]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1637