🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ اگر امام قصداً نماز میں تاخیر کرے تو انفرادی طور پر اول وقت پر نماز پڑھنا مستحب ہے۔
➋ پھر اگر نمازِ باجماعت مل جائے تو اس میں شامل ہونے سے انکار نہ کیا جائے۔
➌ بلکہ جماعت میں شامل ہونے سے جماعت کا ثواب بھی ملے گا اور جماعت کے ساتھ پڑھی گئی اس کی نماز نفل شمار ہوگی۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1640