الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ احادیث دلیل ہیں کہ قراءت بھولنے کی صورت میں امام کو آیت یاد دلانا اور لقمہ دینا مشروع ہے۔
➋ جہری نماز میں قراءت بھولنے کی صورت میں مذکورہ آیت یاد دلانا اور دیگر ارکان میں بھولنے کی صورت میں مردوں کا سبحان اللہ کہنا اور عورتوں کا تالی پیٹنا جائز ہے۔ [عون المعبود: 3/17]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1648