🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ کچا پیاز اور لہسن کھا کر نماز باجماعت میں شامل ہونا اور مساجد میں داخل ہونا ممنوع ہے، کیونکہ اس سے نمازیوں اور فرشتوں کو ایذا اٹھانا پڑتی ہے۔
➋ اگر مسجد خالی ہو تب بھی لہسن اور پیاز کھا کر مسجد میں داخل ہونا ممنوع ہے۔ کیونکہ مساجد میں فرشتے حاضر ہوتے ہیں اور وہ اس بدبو سے تکلیف محسوس کرتے ہیں۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1662