🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
گندنا ایک بدبودار سبزی ہے، جس کی بعض قسمیں لہسن اور بعض پیاز سے ملتی جلتی ہیں۔
اس قسم کی بدبو یا ان سے سخت بدبو رکھنے والی اشیاء کا بھی یہی حکم ہے، جیسے سگریٹ وغیرہ۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1665