الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ پیاز اور لہسن پکانے سے ان کی بدبو زائل ہو جاتی ہے اور پکا کر ان کے استعمال سے مساجد میں داخل ہونے پر پابندی نہیں ہے۔
➋ کچا پیاز اور کچا لہسن حرام نہیں، لیکن ان کے استعمال کے بعد مساجد میں داخل ہونے پر پابندی ہے۔ کیونکہ اس سے انسانوں اور فرشتوں کو تکلیف ہوتی ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1668