الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ کچا پیاز اور کچا لہسن کھانے کے بعد مسجد میں داخل ہونا ممنوع ہے، تاوقتیکہ اس کی بدبو ختم نہ ہو اور جب ان کی بدبو ختم ہو جائے تو مسجد میں حاضر ہونا جائز ہے۔
➋ کچا پیاز اور لہسن کھا کر چونکہ مسجد میں آنے پر پابندی ہے، اس لیے مسجد کی حدود میں بیٹھ کر کچا پیاز اور لہسن وغیرہ کھانا بدرجہ اولیٰ ممنوع ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1669