الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ عورتوں کا امامت کرانا اور عورتوں کا باجماعت نماز کا اہتمام کرنا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے ثابت ہے۔ اور عائشہ اور ام سلمہ رضی اللہ عنہما نے فرائض اور تراویح میں عورتوں کی امامت کرائی ہے۔ [عون المعبود: 2/113]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1676