الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ خطبہ کے آغاز میں حمد و ثنا اور مذکورہ کلمات و خطبات کا اہتمام کرنا مستحب فعل ہے۔
➋ خطیب کا بلند آواز سے خطبہ ارشاد کرنا، خطبہ میں اختصار کرنا اور ترہیب کے لیے جامع کلمات استعمال کرنا مستحب فعل ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1685