🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ خطبہ جمعہ میں سورہ ق کے انتخاب کا سبب یہ تھا کہ یہ سورت بعث، موت، بہترین نصائح اور سخت وعیدوں پر مشتمل ہے۔
➋ خطبہ جمعہ میں تلاوت کرنا جائز ہے۔
➌ ہر خطبہ جمعہ میں سورہ ق کا کچھ حصہ یا مکمل سورت۔ [شرح النووي: 160/6]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1687