الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ چھوٹی ہوئی نمازوں کو باجماعت ادا کرنا جائز ہے۔
➋ اور اگر کئی نمازیں چھوٹ جائیں تو انہیں بالترتیب ادا کرنا مباح ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1703